حضرت علی کا قول ایک شخص حضرت علیٰ کی خدمت میں حاظر ہوا،اور کہنے لگا:یا علیٰ میں چاہتا ہوں کہ ہمیشہ خوش رہوں،کبھی زندگی میں کوئی غم نہ آئے،زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزاروں،یہ کیسے ممکن ہے؟

حضرت علیٰ فرمانے لگے:اے شخص اگر زندگی کو ھمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو،کبھی دکھی نہیں رہو گے،

رب کہتا ہے : کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا،لیکن اگر کسی کو ایک پل کی بھی خوشی دیتے ہو،تو اپنی تکا لیف کی فکر مت کرناa

شیئر کریں