۔ مخانوں کو بھون کر استعمال کریں ۔
۔ مخانے کھا کرہم درج ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں ۔

۔ شوگر کیونکہ مخانے میں کم کیلوریز اور فائبر زیاد ہوتا ہے اور فائبر میں شوگر کولَو رکھنے کی طاقت ہوتی ہے

۔ معدے کے لیے مفید ہے ۔

۔ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے

توانائی کا باعث بنتا کیونکہ یہ ایک انرجی بوسٹر ہے ۔ اس کا کھانا ۔

Sharing is caring!

شیئر کریں