بادام صدیوں سے قوت حافظہ اور بینائی کے لئے مفید قرار دیا جاتارہا ہے ۔ اس میں وٹامن اے ،بی کے علاوہ روغن اور نشاشتہ بھی موجو د ہوتا ہے ۔ یہ اعصاب کو طاقتور بناتاہے ۔ دماغی کام کرنے والوں کے لئے اس کا استعمال ضروری قرار دیا جاتا ہے ۔ ماہرین غذائیت کے مطابق ایک سوگرام...
کچن میں برتن دھوتے ہوئے اکثر دیکھا ہے کہ سنک میں پانی جمع ہوجاتا ہے اور نالی میں تنکے ڈال کر لوگ پانی نکالتے ہیں ۔ہوتایوں ہے کہ سبزیاں ، گوشت اور چکنے برتن دھوتے ہوئے بہت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے نالی کے اندر جاکر اسے تنگ کردیتے ہیں ۔ اس کاآسان اور آزمودہ ٹوٹا یہ ہے کہ...
چہرے کی جلد انسانی جسم کا حساس حصہ ہے جسے مناسب دیکھ بھال کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے . چہرے پر کھلے مسام بہت سے مسائل کا سبب بنتے ہیں مثلاً آئلی اسکن ، وقت سے پہلے بڑھتی عمر کے اثرات ظاہر ہونا ، چہرے پر دانے نکلنا اور رنگت کا خراب ہونا . چہرے کے یہ کھلے مسام بند...
لڑکیاں ہر ہفتے چہرے پر بلیچ کرتی ہیں تاکہ نہ تو اضافی بال نظر آئیں اور نہ ہی ان کے چہرے کی رنگت کم نظر آئے، بنیادی طور پر کم وقت اور کم محنت میں زیادہ اچھا رزلٹ مل جائے لیکن بازاری بلیچ میں اس قدر کیمیکل موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کی جلد کو اندورنی طور پر بلکل بے رونق کر...
تخم ملنگا مشروبات میں ڈال کر استعمال ہر کوئی کرتا ہے اور اس کو کھانا ضرروی بھی ہے کیونکہ یہ تازگی اور فریش رکھنے کا کام کرتا ہے۔ عموماً لوگ اس کو پانی میں بھگو کر پھولنے کے بعد استعمال کرتے ہیں تو کچھ لوگ اس کا بھیگا ہوا پانی استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ کو معلوم ہے...
انسانی جسم ایک پیچیدہ مشین کی مانند ہوتا ہے جس کے بارے میں اگرچہ بہت کچھ دریافت کر لیا جا چکا ہے مگر ابھی تک اس کے حوالے سے بہت سارے نکات ایسے بھی ہیں جو ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں اور ان کے متعلق اس مشین کے خالق یعنی اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی...
گرمی کے موسم میں پسینہ آنا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر یہی پسینہ ضرورت سے زیادہ آنے لگے تو پریشانی کا سبب بن جاتا ہے اور اس کی وجہ سے پیش آنے والی سب سے بڑی مشکل ہے پسینے کی گندی بدبو۔اس بدبو سے جان چُھڑانا تب تک ممکن نہیں جب تک پسینے کو کم نہ کیا جائے، اس مشکل سے نجات...
چھوٹے بچے کسے پسند نہیں ہوتے، بچہ جب ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تب ہی سے والدین کو اس کی اِس دنیا میں آمد کی جلدی ہوتی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ بس بقیہ دن جلد از جلد گزریں تاکہ وہ اپنی جان کے ٹکڑے کو گود میں اٹھا سکیں۔ تاہم آج ہم آپ کے لیے یہ دلچسپ آرٹیکل لائے ہیں جس میں...
بچے کی پیدائش ماں اور باپ دونوں کے لیے وہ پرمسرت موقع ہوتا ہے جب وہ اپنے لختِ جگر کو سینے سے لگاتے ہیں تو کیفیت ہی مختلف ہوتی ہے۔ بیٹا ہو بیٹی ماں باپ کے لیے دونوں ہی برابری کا درجہ رکھتے ہیں۔ آج کے دور میں سائنس نے اتنی زیادہ ترقی کر لی ہے کہ ہونے والے بچے سے متعلق...
گرمی میں پنکھے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں، جب تک ہوا نہیں آتی لگتا ہی نہیں کہ دل یا دماغ کو سکون آگیا ہے، یوں معلوم ہوتا ہے جیسے بغیر ہوا جسم میں گرمی سے چھالے نہ ہو جائیں۔ لیکن کبھی پنکھے کو غور سے دیکھا ہے کہ اس کے درماین یہ گول بال نما پلیٹ کیوں ہوتی ہے؟ آخر اس کا کیا...