بابر اعظم کیساتھ تعلقات کے شواہد موجود ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان پر الزامات لگانے والی لڑکی کا دعویٰ ہے کہ بابر اعظم کیساتھ تعلقات کے شواہد موجود ہیں، پولیس کے سامنے صلح نامہ ہوا میرے پاس اس کے شواہد بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...